عدالتوں کااختیارختم۔۔۔چیف جسٹس آف پاکستان کا بڑا فیصلہ۔

اسلام آباد(تفہیم ڈاٹپی کے آن لائن)چیف جسٹس پاکستان نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پاکستان کی سیشن عدالتوں کا اندراج مقدمہ کی درخواستوں کی سماعت کا اختیار ختم کردیا۔چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ نے اندراج مقدمہ سے متعلق مزید پڑھیں

ڈی پی او بنوں یاسر آفریدی کا موجودہ ملکی صورت حال اور آئی جی پی خیبر پختونخواہ کی خصوصی ہدایات پر جوڈیشل کمپلیکس بنوں کا دورہ

بنوں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر یاسر آفریدی کا موجودہ ملکی صورت حال اور انسپکٹر جنرل آف پولیس خیبر پختونخواہ ڈاکٹر محمد نعیم خان کی خصوصی ہدایات پر جوڈیشل کمپلیکس بنوں کا تفصیلی دورہ کیا بنوں (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) مزید پڑھیں

23مارچ کو پشاور بی آرٹی منصوبے کا سافٹ افتتاح کردیا جائیگا, شوکت یوسفزئی

منصوبے کا تعمیراتی کام 23مارچ تک مکمل کرلیا جائے گا،پہلے سے موجود 20میٹرو بسیں روٹ پر چلنا شروع ہوجائیں گی پشاور(نواب شیر رپورٹ) یہ کل 66.6ارب روپے کا منصوبہ ہے،اس میں چاہے 20بار تبدیلیاں کی جائیں ،کنٹریکٹر جانے اور کنسلٹنٹ، مزید پڑھیں

نادرانےنئی پالیسی بنالی۔کونسلروں اور چیئرمینوں کااختیار ختم

پشاور (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) نادرانے عوامی سہولیات کیلئے نئے شناختی کارڈ کےحصول کیلئے نئی پالیسی بنالی ہے اس پالیسی کےمطابق (1) نادرا نے کونسلر اور چیئرمینوں کے پاس موجود تصدیق کا اختیار ختم کردیا (2) ﻧﺌﮯ ﺷﻨﺎﺧﺘﯽ مزید پڑھیں

قبائلی علاقوں کےخیبرپختونخوامیں انضمام کےبعدوزیراعلی خیبرپختونخوامحمودخان نےکابینہ کےاجلاسوں کےنئےشیڈیول اورایجنڈےبارے بڑی ہدایات جاری کردیں

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے ہر پندرہ دن کے بعد صوبائی کابینہ کا اجلاس بلانے کی ہدایت کی ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ کابینہ اجلاس میں پہلا ایجنڈا سابقہ فاٹا کے صوبے میں شامل نئے اضلاع کے انضمام سے مزید پڑھیں

ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت کا ایبٹ آباد کی جملہ کورٹس کا دورہ سکیورٹی امور کا جائزہ لیا۔

ایبٹ آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) ضلعی پولیس سربراہ ایبٹ آباد عباس مجید خان مروت نے گزشتہ روز ضلع ایبٹ آباد میں قائم شدہ جملہ کورٹس کا سکیورٹی کے حوالے سے دورہ کیا اس موقع پر ڈی ایس پی مزید پڑھیں

پشاور۔ضلعی انتظامیہ کا گرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کے گرد گھیرا تنگ۔مزید 67گرفتار۔ترجمان ڈپٹی کمشنر پشاور

پشاور(نواب شیررپورٹ) ضلعی انتظامیہ پشاور نے گرانفروشوں اور تجاوزات مافیا کے خلاف کاروائیاں تیز کر دی ہیں اور پشاور کے مختلف علاقوں سے بیشتر افراد کو گرانفروشی اور تجاوزات قائم کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی مزید پڑھیں

نوشہرہ:- ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نوشہرہ کیپٹن (R) منصور امان کا تھانہ نوشہرہ کینٹ کا اچانک دورہ

ڈی پی او نوشہرہ کا تھانہ نوشہرہ کینٹ پراچانک چھاپہ۔ صفائی کےناقص انتظامات پرایس ایچ او اور محررکی سرزنش۔زیرتفتیش مقدمات میں پراگرس کیلئے7دن کی مہلت۔ نوشہرہ(شہنشاہ رپورٹ) تھانے کے جملہ ریکارڈ کی تفصیلی جانچ پڑتال کی۔ ڈی پی او نوشہرہ مزید پڑھیں

ایشائی ترقیاتی بینک نےپی آر ٹی پراجیکٹ کوتسلی بخش قرار دے دیا۔۔

پشاور(نواب شیررپورٹ)ایشائی ترقیاتی بینک نےبی آر ٹی پراجیکٹ کی رفتار اور معیار کو تسلی بخش قرار دیدیتے ہوئے کہا کہ بینک پشاور کے انفراسٹرکچر میں بہتری اور شہریوں کی سہولت کے لئے مستقبل میں بھی تعاون جاری رکھے گا ۔پی مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکےبڑےپرائیویٹ سکول میں طلبہ و طالبات کی مخلوط ڈانس کی ویڈیووائرل۔۔والدین پریشان! مذہبی حلقوں کی شدید تنقید

نوشہرہ(بخت بسیار رپورٹ) خیبرپختونخوا کے نامی گرامی سکول میں طلباء وطالبات کی سرعام مخلوط ڈانس کی فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ، فحش ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد طلباء وطالبات کے والدین انتہائی پریشانی کے شکار مزید پڑھیں