امن و امان کے فروغ کے لیے بین المسالک اور بین المذاہب ہم آہنگی،نگران صوبائی وزیرڈاکٹرسارہ صفدر کی ملاقاتیں

Carataker Minister KP Dr Sara Safdar

پشاور(ویب ڈیسک)پاک کونسل ٓف ورلڈ ریلیجنز فیتھ فرینڈز کے قائم مقام چیئرمین حافظ عبدالغفور نے صوبائی وزیر مذہبی و اقلیتی امور میڈم سارہ صفد ر سے ایک اہم ملاقات کی جس میں سیکریٹری مذہبی امورہدایت اللہ جان، ڈائریکٹر اوقاف ہدایت مزید پڑھیں