نوشہرہ میں ٹورازم کارپوریشن کے زیراہتمام اقلیتی برادری کیلئے کشتی رانی ایونٹ کا انعقاد

جہانگیرہ سے اٹک تک کے سفر میں شرکاء خوب لطف اندوز ہوئے ، ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خواجہ سکندر ذیشان نے اقلیتی نوجوانوں میں سرٹیکفیٹس تقسیم کئے نوشہرہ ﴿فضل نبی﴾ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا اور ایڈونچر ایج کلب لمیٹڈ کے باہمی اشتراک سے مزید پڑھیں