مختلف برانڈز کی کار وں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ،کرولا ایکس ایل آئی ،جی ایل آئی ،آلٹس ،گرینڈی ،فورچیونر خریدنے کے خواہشمندوں کے ہوش اُڑ گئے

اسلام آباد (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)انڈس موٹرز کمپنی نے مختلف کار برانڈز کی قیمت میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کردیا۔موٹر ڈیلرز کے مطابق انڈس موٹرز نے مختلف کار قیمتوں میں 50 ہزار سے ڈھائی لاکھ روپے مزید پڑھیں