سینیٹرسراج الحق کی طاہرالقادری کی حمایت کااعلان

سکھر(راجہ اکرم )جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہر القادری کے مطالبہ کی حمایت کرتے ہیں، احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا حق ہے، ہر سیاسی جماعت کا اپنا پلان مزید پڑھیں

فیس بک میں بڑی تبدیلیوں کااعلان،اب آپ فیس بک سےآسانی سے کماسکیں گے،نئےفیس بک میں کیاہوگا،ریحان اللہ والابتاتے ہیں

فیس بک میں بڑی تبدیلیوں کااعلان،اب آپ فیس بک سےآسانی سے کمانے کےعلاوہ اوربھی بہت کچھ کرسکیں گے،نئےفیس بک میں کیاہوگا،ریحان اللہ والابتاتے ہیں.کراچی(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)فیس بک کے مالک مارک زکربرگ نے اعلان کیاہے کہ فیس بک کے مزید پڑھیں

سینیٹرسراج الحق نے برطانیہ میں برطانوی حکومت سے بڑامطالبہ کردیا

سینیٹرسراج الحق نے برطانیہ میں برطانوی حکومت سے بڑامطالبہ کردیا انگلینڈ(زاہدخٹک رپورٹ)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹرسراج الحق نے لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کا دورہ کیا اور ہائی کمشنر سیدابن عباس سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں برطانیہ میں مقیم مزید پڑھیں

اب محکمہ تعلیم طالب علموں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے سرکاری سکولوں میں کیاشروع کررہاہے ۔خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم و توانائی محمد عاطف خان نےتفصیلات بتا دیں

 اب محکمہ تعلیم طالب علموں کی استعداد کار بڑھانے کیلئے سرکاری سکولوں میں کیاشروع کررہاہے ۔خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم و توانائی محمد عاطف خان نےتفصیلات بتا دیںپشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم و توانائی محمد عاطف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں ایک اوربڑی تبدیلی آگئی،ایسی تبدیلی کہ احکامات بھی جاری ہوگئے

خیبرپختونخوامیں ایک اوربڑی تبدیلی آگئی،ایسی تبدیلی کہ احکامات بھی جاری ہوگئے پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)چیف سیکرٹری خیبر پختونخواکی ہدایات پر پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سکول اور گھروں کی سطح پر ڈومیسائل سرٹیفیکیٹ کے اجراء کے لئے تمام مزید پڑھیں

کراچی:سینیٹرسراج الحق کی قیادت میں القدس ملین مارچ نےدنیاکو ہلاکررکھ دیا،سینیٹرسراج الحق نےمسلم حکمرانوں سے بڑامطالبہ کردیا

کراچی(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سرا ج الحق نے کہا ہے کہ مسلمانوں کے قبلہ ¿ اول القدس کی آزادی کی جدوجہد ایک مقدس جہاد ہے ، آج کے عظیم الشان ملین مارچ کا اعلان ہے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پرویزخٹک نےمزدوروں کیلئےشاندار اعلان کردیا،بڑی مشکل حل کردی

پشاور(نواب شیررپورٹ)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے محکمہ ہاؤسنگ اور بینک آف خیبر کے زیر اہتمام خپل کور رہائشی سکیم میں مزدوروں کا کوٹہ مقرر کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ محنت کش معیشت کی ریڑھ کی ہڈی ہوتے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں جےیوآئی کےآل پارٹیزالقدس ریلی میں ہزاروں افرادکی شرکت،قومی وحدت کاشاندارمظاہرہ

نوشہرہ(بخت بسیار رپورٹ)نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام (ف) کے زیراہتمام آل پارٹیز احتجاجی مظاہرے میں بیت المقدس کو اسرائیل کا دارالخلافہ قراردینے کو اسرائیل اور امریکہ کے گٹھ جوڑ کے خلاف جمعہ روز نوشہرہ کینٹ شوبراچوک میں زبردست احتجاجی جلوس مزید پڑھیں

نوشہرہ:مولانافضل اللہ سمیت سینکڑوں افرادپی ٹی آئی میں شامل،ناظمین اورکونسلرزشامل

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے کہا ہے کہ نواز شریف ، آصف زرداری،مولانافضل الرحمن اور اُن کی پارٹیوں کا پاکستان کے سیاسی مستقبل میں کوئی کردار نہیں ہے ۔یہ لوگ ماضی کا حصہ بن چکے مزید پڑھیں

عالمی اسلام کودرپیش چلینجز،مشاورت کیلئےمنصورہ میں ملک بھرکےعلماء ومشائخ کی سینیٹرسراج الحق کی صدارت میں اکھٹ

لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ امت مسلمہ اس وقت سخت آزمائش سے دوچار ہے ۔ استعماری و طاغوتی طاقتیں امریکی چھتری تلے متحد ہوکر مسلمانوں پر پل پڑی ہیں ۔ مزید پڑھیں