صفدرنے شیرکی طرح گرفتاری دی،میرا بینظیر کے ساتھ موازنہ درست نہیں : مریم نواز

Maryam Nawaz

لندن(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)مسلم لیگ کی رہنما مریم نواز نے کہا ہے کہ بینظیربھٹو کی عزت کرتی ہوں لیکن میرا ان کے ساتھ موازنہ درست نہیں ہے۔میں مریم نوازہوں،میری پہچان نوازشریف ہیں۔نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مزید پڑھیں