جماعت اسلاامی اور الخدمت کی خاطر جان لڑانے والےسینئرترین صحافی رشید صدیقی کی ڈھائی سال سےجاری ڈائیلائسز، الخدمت کےڈائیلائسزسنٹربھی کام نہ آسکے

گذستہ روز سینئرصحافی رشید صدیقی سے ملاقات کے دوران پتہ چلا کہ انہوں نے صحافتی فیلڈ میں اس وقت جب اخبارات کا راج تھا اور صحافت کرنا بھی ایک مشکل ترین کام تھا تب انہوں نے صحافت میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں