پاکستان کیوں نہیں؟ معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ والا نےپاکستانی قوم کیلئےبڑامقدمہ لڑنےکااعلان کردیا

کراچی(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)پاکستان کےشہرکراچی سے تعلق رکھنے والےدنیاکے معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ والا نےدنیابھرمیں انٹرنیٹ پر کاروبار کے حوالے سے مشہور گوگل پےاور پے پال کے ذرئعے کمائی کےمواقع فراہم کرنے کیلئے رپورٹ تیار کرکے سٹیٹ بنک مزید پڑھیں