اب پی ٹی آئی میں بھی وہی لوگ جمع ہیں جنہیں عوام دیگرپارٹیوں میں ایک نہیں کئی بارآزما چکے ہیں جن کا احتساب ہونا چاہیے،سینیٹرسراج الحق کا کارکنان کے نام پیغام

Senator Sirajulhaq, Inayatullah,Asif Luqman Qazi

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآمن لائن)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ملک میں انتخابات کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہاہے کہ ووٹ ملک و قوم کی امانت ہے اسے دیانتدار اور باکردار لوگوں کو دیجئے مزید پڑھیں