محب الوطن سیاسی، مذہبی ومرکزی پشتون قیادت کو دیوار سے لگاکرنفرتوں کےبیچ بوئےجانےپرمیاں افتخارحسین نےعسکری حکام سے بڑا مطالبہ کرڈالا

انتخابات کی ڈیوٹی کرنے والے فوجی اہلکار جانبدار رہے جس سے مشرقی پاکستان جیسے حالات دوبارہ پیدا کئے جارہے ہیں آرمی چیف اور کورکمانڈرز فوری طورپر تحقیقات کرائیں۔ نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)عوامی نیشنل پارٹی آج نوشہرہ شوبرا چوک میں مزید پڑھیں