پاک فضائیہ کی کمان تبدیل ، نیا ائیر چیف نامزد کر دیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ایئر مارشل مجاہد انور خان کو پاک فضائیہ کا نیا سربراہ مقرر کردیا گیا‘ مجاہد انور خان نے ایئرفورس کی جی ڈی پی برانچ میں دسمبر 1983 میں کمیشن حاصل کیا‘ وہ کمبیٹ کمانڈ سکول‘ کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں