ڈی آرسی صباون کاقیام ملک میں امن کیلئےکاوشوں کی اہم کڑی۔۔۔وزیراعلی خیبرپختونخوا

پشاور(نواب شیررپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کا خاتمہ بلاشبہ ایک چیلنج تھا ، ہمارے سیکیورٹی اداروں اور عوام نے طویل جدوجہد اور قربانیوں کے بعد امن کا حصول ممکن بنایا ہم اس عمل کو مزید پڑھیں

ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئےدس سالہ ترقیاتی پلان۔۔شہرام خان ترکئی بتاتے ہیں

پشاور (نواب شیررپوٹ)خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات، الیکشن و دیہی ترقی شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ ضم شدہ قبائلی اضلاع کیلئے دس سالہ ترقیاتی پلان میں مقامی لوگوں کو نمائندگی دی جائے گی ان خیالات کا اظہار انہوں مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کی درخواست! سعودی ولی عہدنےملک واپسی سےقبل ہی بڑے احکامات جاری کردئے

وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سعودی ولی عہد کا 2107 پاکستانی قیدی رہا کرنے کا حکم اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیراعظم عمران خان سے کیا گیا وعدہ چند گھنٹوں میں مزید پڑھیں

آئندہ بجٹ،عوامی ضروریات اور جامع سروے۔وزیر اعلی خیبرپختونخواکادبنگ اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوامحمود خان نے انکشاف کیا ہے کہ آئندہ بجٹ کو عوامی ضروریات کو مدنظر رکھ کر عوامی توقعات کے مطابق بنانے کیلئے ایک جامع سروے کر رہی ہے۔ یہ سروے اس لئے بھی ضروری ہے کہ مزید پڑھیں

صوبائی وزیر صحت کا خواجہ سراؤں کیلئے بڑا اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے پشاور میں خواجہ سراؤں کیجانب سے انہیں تاحال ایڈز سکریننگ کی مناسب سہولیات کی عدم فراہمی کی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرے کے کسی مزید پڑھیں

صوبہ خیبرپختونخوامیں سیاحت کےفروغ کیلئےوزیرسیاحت محمدعاطف خان کےبڑےاقدامات،خیبرپختونخواکی تقدیربدل جائیگی

مردان(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) سینئر صوبائی وزیر سیاحت محمد عاطف خان نے کہاہے کہ زندہ قومیں اپنی ثقافت کو زندہ رکھتی ہے۔صوبے میں سیاحت کے فروغ کے لئے 25نئی جگہوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔آثار قدیمہ کو محفوظ مزید پڑھیں

ہمارے لیڈروں کو ہمیشہ کسی نہ کسی طریقے سے جعلی کیسوں میں پھنسایا جاتاہے،نگہت اورکزئی

آصف علی زرداری کو صرف 18ویں ترمیم کی سزا مل رہی ہے، اب وقت آگیا ہے کہ پی پی پی حکومت اور نیب کیخلاف جلد سڑکوں پر نظر آئے گی،رہنماءپیپلزپارٹی پشاور(نواب شیر رپورٹ) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماﺅں نے کہا ہے مزید پڑھیں

تاریخی ٹرین کا افتتاح۔ٹرین کہاں سے کہاں تک کتنے وقت میں پہنچےگی؟ کرایہ کتناہوگا؟شیخ رشید احمد کادبنگ اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہا سمبلی کی اوقات یہ کہ سب سے بڑے چور کو پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کا چیئرمین بنا دیا گیا،انہوں نے کہا کہ احتجاج کا صرف ٹریلر چلے گا، مزید پڑھیں

مشیر تعلیم خیبر پختونخوا کاسرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کے لئے 65ہزار اساتذہ کی بھرتی کا اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے نئی نسل کو مستقبل کی ذمہ داریوں کے لئے بہتر طور پر تیار کرنے اور ان میں نظم و ضبط پیداکرنے کے لئے محکمہ تعلیم کا نام مزید پڑھیں

جیل اور پھانسی میرے قدم نہیں روک سکتے، نوازشریف کالندن میں دبنگ پریس کانفرنس

Nawaz Sharif Press Conference

لندن (تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ جیل اور پھانسی میرے قدم نہیں روک سکتے، جیل کی کوٹھڑی اپنے ساتھ دیکھ کر بھی ووٹ کو مزید پڑھیں