پیپلزپارٹی میں تنظیمی تبدیلیاں۔ صوبائی صدرکا دھماکہ خیز اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ )پیپلزپارٹی خیبر پختونخواہ کے صوبائی صدر محمد ہمایوں خان نے کہا ہے کہ پارٹی کو منظم فعال مظبوط قوت بنانے اور کارکنوں کو متحرک کرنے کے لئے صوبہ بھر کے تمام ڈویژن اور اضلاع کا دورہ کریں مزید پڑھیں

للسائل والمحروم خیبرپختونخواکے چیئرمین کا نادارطلبہ وطالبات کیلئے بڑااعلان

نوشہرہ (بیورورپورٹ) للسائل و المحروم فاؤنڈیشن خیبرپختونخواکے چیرمین سابق صوبائی وزیر حاجی محمد جاوید نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت مستحق ونادار افراد کی مشکلات کو کم کرنے کے لیے اقدامات کررہی ہے للسائل والمحرم فاؤنڈیشن صوبے کے پانچ اضلاع مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں نئی بھرتیاں !وزیر اعلیٰ نے نیا طریق کار وضع کرنے کے احکامات جاری کردئے

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی (ٹیوٹا) میں نئی بھرتیاں این ٹی ایس کے ذریعے کرنے کیلئے طریق کار وضع کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اداروں میں مزید پڑھیں

قبائلی علاقے! سینیٹر سراج الحق نے حکومت سےبڑے اور بنیادی مطالبات کردئے

لاہور(اکرم راجہ رپورٹ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے مطالبہ کیاہے کہ وفاقی اور صوبائی حکومتیں جلد از جلد انضمام کے طے شدہ فارمولے کے مطابق قبائلی علاقوں کو ترقیاتی فنڈز اور 100 ارب روپے کا بحالی پیکیج مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات نے نئے بلدیاتی سسٹم بارے اہم تفصیلات جاری کر دی

خیبر پختونخوا کی 70 فیصد عوام نے ویلیج و نیبر ہوڈ کونسلز پر اپنے اعتماد کا اظہار کیا۔ پشاور(نواب شیر رپورٹ) خیبر پختونخوا کے وزیر بلدیات شہرام خان ترکئی نے کہا ہے کہ نئے بلدیاتی نظام میں تحصیل حکومتوں اور مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران نے اب چھاپوں کا سلسلہ شروع کردیا۔سب سے پہلے چھاپہ کہاں پڑا؟جانئے

اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) وزیراعظم عمران خان نےچھاپے شروع کردئے۔ بڑے ہسپتال پر چھاپہ! وزیراعظم عمران خان نے اب چھاپوں کاسلسلہ شروع کردیااس سلسلے میں گذشتہ شب وہ اچانک اپنی ٹیم کے ہمراہ سب سے بڑے اور مزید پڑھیں

سینیٹرسراج الحق کی چینی سفیرسےملاقات،تفصیلی گفتگو

اسلام آباد (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے پاکستان میں چینی سفیر یاﺅجنگ سے اسلام آباد میں ملاقات کی ۔ ملاقات میں نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان میاں محمد اسلم اور جماعت مزید پڑھیں

غریبوں کےمکانات اوربڑےلوگوں کےپلازے

پشاور(نواب شیر رپورٹ) جمعیت علما اسلام (ف)کے سربراہ مولونا فضل الرحمان نے کہا کہ ملک میں بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ افسوس ناک ہے،غریبوں کے مکانات گرائے گئے،بڑے لوگوں کے بڑے بڑے پلازوں کو ریگولرائز کیا جارہا ہے۔ مزید پڑھیں

پبی میں دن دیہاڑے نامعلوم چورگھرکےتالےتوڑ کرنقدی و طلائی زیورات لےاڑے۔

پبی(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) پبی بازارسے متصل محلہ عمرخان کے رہائشی محمد اصغرنےمیڈیاکو بتایاکہ وہ پٹرول پمپ میں کام کرتاہےاورگذشتہ دن اسکی بیوی میرے بھائی کے گھرجوکہ ہمارے گھرسے متصل اوربیچ میں دروازہ ہےاس نے اپنےگھرکادروازہ اندرسے بندکرکےضروری مزید پڑھیں

خیبرپختونخواکےسب سےبڑےترقیاتی منصوبے بی آرٹی پشاورمیں ناقص مٹیریل کےاستعمال کےانکشاف نےتہلکہ مچادیا

پشاور(نواب شیر رپورٹ) بی آر ٹی منصوبے میں ناقص میٹریل استعمال ہوا ہے حکومت اس کا نوٹس لے مسائل کے گرداب میں گھرا پشاور کا بی آر ٹی منصوبہ مکمل ہونے سے پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کاشکار ہو گیا، بی آر ٹی کی دیواروں میں جگہ جگہ دراڑیں مزید پڑھیں