سینیٹ انتخاب،‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌‌ پیسے ‌‌‌کا استعمال‌‌‌‌

سیاسی جماعتوں کو نظر رکھنی چاہیے کہ وہ کن لوگوں کو ٹکٹ دے رہی ہیں : سینیٹ اجلاس میں شرکت کے بعد پارلیمنٹ کے باہر میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو جب تک انتخابی نظام درست نہیں ہوتا ، عوام کی مزید پڑھیں

آصف زرداری کی زبان کاٹنے والے شخص کو، عدالت کی طرف سے اشتہاری قرار دیے جانے والے شخص کو اور عابد باکسر کے جعلی پولیس مقابلوں کے کلیدی کردار کو بھی نواز شریف نے سینٹ کا ٹکٹ دیدیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و معروف تجزیہ کار رؤف کلاسرا نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف نے سینٹ کے لیے جن لوگوں کو ٹکٹ دیے ان میں مزید پڑھیں

امریکہ کی غلامی کرتے ہوئے حکمرانوں نے ہزاروں شہری مروائے اور ایک سو تیس ارب ڈالر کا معاشی نقصان کیا

لاہور(راجہ اکرم سے)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہاہے کہ حکومت کی خارجہ پالیسی بری طرح ناکام ہوگئی ہے ۔ حکومت افغانستان اور ایران سمیت اپنے ہمسایوں کے ساتھ تعلقات درست رکھنے میں ناکام رہی ہے ۔ اب مزید پڑھیں

بس بھئی بس…اب نوجوان خود الیکشن میں حصہ لینے پرآمادہ ہوجائنگے

 بس بھئی بس…اب نوجوان خود الیکشن میں حصہ لینے پرآمادہ ہوجائنگے،ریحان اللہ والا نے ایسا کام شروع کردیاکہ بہت سےباصلاحیت نوجوان آزادامیدواربن کرالیکشن لڑینگے کراچی(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)سیاست دانوں کی ٹریننگ اور نئے نوجوانوں کو سیاست میں حصہ لینے مزید پڑھیں

غیر قانونی مائننگ،سخت احکامات آگئے

غیر قانونی مائننگ،سخت احکامات آگئے پشاور(نواب شیر رپورٹ)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلع بھر میں غیر قانونی بلاسٹنگ اورغیر قانونی مائننگ پر پاپندی عائد کردی ہے جبکہ تمام سٹون مزید پڑھیں

خیبرپختونخوامیں سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کافیصلہ،کونسے محکمے کی گاڑیاں کب نیلام ہونگی؟

خیبرپختونخوامیں سرکاری گاڑیوں کی نیلامی کافیصلہ،کونسے محکمے کی گاڑیاں کب نیلام ہونگی؟ پشاورنواب شیر رپورٹ)خیبر پختونخوا اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے محکمہ بہبود آبادی کا ایک اجلاس ایم پی اے نسیم حیات کی زیر صدارت بدھ کے روز اسمبلی سیکرٹریٹ مزید پڑھیں

بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے میں ٹھیکیدار نےکتنے ارب کی کمیشن لی ہے،سینیٹرالیاس بلورنےبھانڈاپھوڑدیا

بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبے میں ٹھیکیدار نےکتنے ارب کی کمیشن لی ہے،سینیٹرالیاس بلورنےبھانڈاپھوڑدیا پشاور(نواب شیر سے)سینیٹ آف پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر الیاس احمد بلورنے بس ریپڈ ٹرانزٹ منصوبہ کو پشاور کے عوام کے لئے شدید مزید پڑھیں

سپریم کوٹ نےتفصیلی فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد(نٹ نیوز) حدیبیہ پیپر ملز کیس سے متعلق نیب کی اپیل پر سپریم کورٹ نے اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے 36 صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے تحریر کیا۔ سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں مزید پڑھیں

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیڑا منہ مکے سے سیدھا ہوگا.اکرم خان درانی

امریکی صدر ٹرمپ کا ٹیڑا منہ مکے سے سیدھا ہوگا.اکرم خان درانی نوشہرہ (رپورٹ:شہنشاہ)فاقی وزیر اکرم خان درانی نے کہا ہے کہ امریکہ کے صدر ٹرمپ کا ٹیڑا منہ مکا سے سیدھا ہوگا اس نے پاک افغان امداد کے حساب مزید پڑھیں

کیاآپ جانتےہیں آپ کےایک ممرقومی اسمبلی کوسالانہ کتنےڈالرملتے ہیں۔۔جانئےتمام ترتفصیل

پشاور(تفہیم  الرحمان)  85 ارب44 کروڑ کی لوٹ ممبران اسمبلی آپ کو بھی معلوم ہو کہ، آج کے *پارلیمنٹیرین* آئین اور جمہوریت کے حق میں کیوں بولتے ہیں، اور جن کے ووٹوں سے یہ منتخب ہوتے ہیں، *ان کیلئے یہ کیا مزید پڑھیں