گستاخانہ مواد ختم نہ ہوا تو ٹویٹر بلاک کر دیں گے، اسلام آباد ہائیکورٹ

Twitter

اسلام آباد(ویب ڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر سے گستاخانہ مواد نہ ہٹائے جانے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آج ہی ٹویٹر انتظامیہ کو خط لکھنے کا حکم دیا ہے۔ عدالت کا کہنا مزید پڑھیں