ڈی پی او کوہاٹ کا مساجد کے آئمہ کرام سے بڑی اپیل

Mosque In Kohat

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)کوہاٹ میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے مساجد کے آئمہ کرام کواس سلسلے میں نگرانی کے حوالے سے خصوصی ہدایت نامہ جاری کردیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کوہاٹ سہیل خالد کے دفتر سے جاری ہدایت نامے مزید پڑھیں