خیبرپختونخواکی نگران وزیرتعلیم پروفیسرڈاکٹرسارہ کی زیرصدارت وومن یونیورسٹی صوابی کاجائزہ اجلاس،بہترکارکردگی پرداد

Women University Sawabi

پشاور(نواب شیررپورٹ)خیبر پختونخوا کی نگران وزیر برائے اعلیٰ تعلیم اور اقلیتی و مذہبی اُمور پروفیسر ڈاکٹرسارہ صفدر نے کہا ہے کہ تعلیم قوموں کی ترقی کا زینہ اور اس پر خصوصی توجہ دے کر مملکت خداداد پاکستان کو ترقی کی مزید پڑھیں