کے پی پولیس کا مردان کی عاصمہ کی لاش 24 گھنٹوں میں ڈھونڈنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا

مردان(نمائندہ خصوصی)خیبر پختونخوا پولیس کا مردان میں درندگی کا شکار ہونے والی 4 سالہ بچی عاصمہ کی لاش کو 24 گھنٹوں میں ڈھونڈنے کا دعویٰ جھوٹا نکلا، اہلخانہ کے مطابق انہوں نے بچی کی لاش خود ڈھونڈی تھی۔ نجی ٹی مزید پڑھیں