مشیر تعلیم خیبر پختونخوا کاسرکاری سکولوں میں سیکنڈ شفٹ کے لئے 65ہزار اساتذہ کی بھرتی کا اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبرپختونخواکے مشیر برائے تعلیم ضیاء اللہ خان بنگش نے نئی نسل کو مستقبل کی ذمہ داریوں کے لئے بہتر طور پر تیار کرنے اور ان میں نظم و ضبط پیداکرنے کے لئے محکمہ تعلیم کا نام مزید پڑھیں