آج میں آپ سب کے ذہن میں ایک ضروری بات ڈالنا چاہتاہوں۔ کہ بچوں کی پیٹ۔معدہ اور سینے کی بیماریوں کا واحد جَڑ صرف اور صرف….

میں کٸی دنوں سے اس کے بارے میں انٹرنیٹ۔ ڈاکٹروں اور دوستوں سے پوچھ پوچھ کے اس مقام پر پہنچا ہوں۔ کہ بچوں کی پیٹ۔معدہ اور سینے کی بیماریوں کا واحد جَڑ صرف اور صرف چپس/پاپڑ ہے۔ جس کو ہمارے مزید پڑھیں