بچوں کو فٹ پاتھ پر پڑھنے نہیں دیں گے۔۔ چیف جسٹس ثاقب نثار کا شاندار اعلان ۔۔ہر کوئی تعریف کرنے پر مجبور

فٹ پاتھ سکول کیس ، سپریم کورٹ کا حکومت سندھ کو ایک ہفتے میں معاملے حل کرنے کا حکم بچوں کو فٹ پاتھ پر پڑھنے نہیں دیں گے،بچوں کا مستقبل ہمارے لیے بہت اہم ہے ،چیف جسٹس کے دوران سماعت مزید پڑھیں