مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچاکرسوشل میڈیا پر مقبول اداکارہ پریا پرکاش مشکل میں پھنس گئی،اداکارہ، فلمساز اوردیگر افراد کیخلاف کارروائی شروع

ممبئی (ویب ڈیسک)سوشل میڈیا سے شہرت حاصل کرنے والی اداکار پریا پرکاش مشکل میں پھنس گئیں اور ان پر مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ پریا پرکاش بھارت کی مقامی مزید پڑھیں