اسرائیل کا غزہ میں اسکول پر فضائی حملہ، ایک فلسطینی شہید اور 8 زخمی

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی طیارے کے غزہ میں رہائشی علاقے اور اسکول پر فضائی حملے میں ایک نوجوان شہید اور اسکول کے 6 طالب علموں سمیت 8 فلسطینی زخمی ہوگئے۔ قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کے جیٹ مزید پڑھیں