اےاین پی رہنماؤں پر حملےجمہوریت ڈی ریل کرنے کی کوشش،اسفندیارولی خان نےنگران حکومت سےبڑامطالبہ کرڈالا

Asfandyar wali Khan

پشاور(نواب شیر رپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے قلعہ عبداللہ میں اے این پی کے مرکزی نائب صدر اور سینیٹر داؤد خان اچکزئی پر قاتلانہ حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ نگران حکومت مزید پڑھیں

ہمیں خود سمجھ نہیں آرہا کہ ہمیں کیوں ماررہے ہیں،ہارون بلاور کی اہلیہ الیکشن میں حصہ لے سکتی ہے:غلام احمدبلورکی پریس کانفرنس

Ghulam Ahmad Bilour

چیف جسٹس ہمارے لئے قابل احترام ہیں مگرانتظامی امور نہ چھیڑیں، یہ کام آپ کا نہیں ہےپشاور(نواب شیر رپورٹ)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنماء غلام احمدبلور نے کہا ہے کہ ہارون بلور پر طالبان نے حملہ کیا ہے ، میں مزید پڑھیں

سوہاوہ:حلقہ پی پی پچیس میں آزاد پینل خدمت گروپ کی تشکیل ،راجہ سفیر اکبر کی پوزیشن مستحکم،بڑےدھڑوں نےخدمت گروپ کی حمایت کردی

Raja Safeer PP25

دینہ، جہلم، سوہاوہ ، ڈومیلی کے سینکڑوں دیہاتوں سمیت شہر کے بڑے دھڑوں نے آزاد پینل خدمت گروپ کی حمایت کا اعلان کردیا سوہاوہ ( احسن وحید سے ) حلقہ پی پی پچیس میں آزاد پینل خدمت گروپ کے راجہ مزید پڑھیں

نواز شریف اور مریم نواز کوجیل پہنچادیاگیا،جیل میں کونسے سیل الاٹ ؟

Nawaz Sharif With Maryam Nawaz

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور سےگرفتاری کے بعد نواز شریف اڈیالہ جیل پہنچ گئے۔جہاں  مریم نواز کو ایان علی کے سیل میں رکھا جائے گا جب کہ نواز شریف سیل نمبر گیارہ میں رہیں گے،،نواز شریف اور مریم نواز کو قیدیوں والی وردی مزید پڑھیں

بدترین لوڈشیڈنگ،نوشہرہ تاجران اور عوامی حلقوں نے ایسی دھمکی دے ڈالی کہ واپڈاحکام پریشانی دوچار ہوگئے

Wapda Pols

نوشہرہ (رپورٹ کریم خان)مرکزی انجمن تاجران نوشہرہ کینٹ کے صدر خالد خان آفریدی اور نوشہرہ کلاں کے صدر آصف خان نے کہا ہے کہ 48 گھنٹوں کے اندراندر اگر لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ کیاگیا تو نوشہرہ مین جی ٹی مزید پڑھیں

خان پرویزخان نےسابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کی ایسی کرپشن کاپردہ چاک کردیاکہ سن کر آپ بھی دھنگ رہ جائنگے

Khan Parvez Khan

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما این اے 25 کے نامزد امیدوار خان پرویز خان اور پاکستان پیپلزپارٹی پشاور ڈویژن کے صدر سابق صوبائی وزیر اور پی کے 63 کے امیدوار لیاقت شباب نے کہا ہے کہ مزید پڑھیں

ووٹ حق کے لئے استعمال کریں تو حق جیتے گا:مولانا فضل الرحمان

Maolana Fazlurrahman

ڈیرہ اسماعیل خان(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن )متحدہ مجلس عمل اور جے یو آئی(ف) کے مرکزی صدرمولانا فضل الرحمن نے کہا ووٹ حق کے لئے استعمال کریں تو حق جیتے گا, عمران خان کو 25 جولائی کو بنوں سے مزید پڑھیں

پاکستان کے آئی ایم ایف سے قرض لینے پر سی پیک منصوبوں پر عملدرآمد رک جانے کی خبریں، چینی وزارت خارجہ کا دوٹوک ردعمل سامنے آگیا

Shamshad Akhtar

اسلام آباد (ویب ڈیسک) چین نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبے کو پاکستان کی قرضوں کی مشکل سے کوئی خطرہ نہیں، سی پیک پر مغربی میڈیا کی رپورٹ صداقت پر مبنی نہیں۔مغربی میڈیا کی رپورٹ پر ردعمل کا اظہار مزید پڑھیں

دینی مدارس کی بڑی تنظیم بھی انتخابی معرکے میں کھودپڑی،بڑی سیاسی جماعت کی حمایت میں ملک گیرمہم چلانےکابھی اعلان کردیا

press confrence jta muntazim e ala

لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)جمعیت طلبہ عربیہ پاکستان کے منتظم اعلیٰ محمد الطاف نے کہا کہ متحدہ مجلس عمل اقتدار میں آکر پاکستانی شہریوں کو تحفظ فراہم کرے گی ۔آئندہ انتخابات میں اسلامی پاکستان اور خوشحال پاکستان بنانے کے لئے مزید پڑھیں

فاٹا!متحدہ مجلس عمل نےاپنےامیدواروں کااعلان کردیا

اسلام آباد(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)متحدہ مجلس عمل کے صدر مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں متحدہ مجلس عمل کی مرکزی کونسل نے فاٹا کے لیے اتفاق رائے سے اپنے امیدوار فائنل کر لیے ہیں ۔ مزید پڑھیں