عمران عباس اور فواد خان دنیا کے 100 پُرکشش مردوں کے لیے نامزد

کراچی (ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکاروں عمران عباس اور فواد خان کو دنیا کے 100 پُرکشش مردوں کے لیے نامزد کیاگیا ہے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے خوبرو اور پُرکشش اداکار عمران عباس اورفواد خان کو 2018 کے دنیا کے 100 مزید پڑھیں