بھارتی شہری سیلابی ریلے میں بہہ کر پاکستان آگیا

لاہور: بھارتی شہری بلوندرسنگھ دریائے راوی کے سیلابی پانی میں بہتا ہوا پاکستان پہنچ گیا ہے۔ امرتسرکے ڈپٹی ہائی کمشنر کے ایس سانگھا کے مطابق 70 سالہ بھارتی شہری بلوندرسنگھ ولد جاگیرسنگھ دریائے راوی کے سیلابی پانی میں بہتا ہوا پاکستان میں مزید پڑھیں

آصف لقمان قاضی نےانتخابی پروگرامات معطل کرکے سیلاب زدہ علاقوں کارخ کردیا،الخدمت فاؤنڈیشن کی ایمرجنسی ریلیف آپریشن میں حصہ لیا

Asif Luqman Qazi

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)متحدہ مجلس عمل کے ضلعی صدرو نامزد اُمیدوارحلقہ این اے5نوشہرہ آصف لقمان قاضی نے پبی اور ملحقہ علاقوں میں گذشتہ شب طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب زدہ علاقوں کادورہ کرکے ہنگامی طور پر الخدمت فاؤنڈیشن کے مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخارکااچانک سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا دورہ،سیاسی پروگرامات ملتوی

Mian Iftikhar Hussain

پبی(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل میاں افتخار حسین کو آبائی حلقے میں سیلاب سے بڑی تباہی کی اطلاع ملتے ہی اچانک سیلاب زدہ علاقوں میں پہنچ گئے، میاں افتخار حسین کی آمد کی مزید پڑھیں