”پاکستان کا ہیرو انتقال کرگیا“سپاہی مقبول حسین نے 40سال بھارت کی قید میں گزارے ،شدید تشدد کے باعث بولنے کی صلاحیت بھی کھو بیٹھے لیکن جب رہا ہوئے تو پاکستان پہنچتے ہی ایسا کام کردیا جو تاریخ میں کوئی نہیں کرسکا‎

اسلام آباد(نیوزڈیسک) بھارت میں 40 سال تک قید رہنے والے سپاہی مقبول حسین رہا ہوئے تو سیدھے اپنی یونٹ میں پہنچے۔ تشدد کے باعث بولنے کی صلاحیت کھو چکے تھے۔ یونٹ کمانڈر کو لکھ کر کہا کہ سپاہی مقبول حسین مزید پڑھیں