خواتین کوکونسےحقوق دینگے، سینیٹرسراج الحق نےاعلان کردیا

پاکستان میں خواتین کو ان پاور کرنے کے لیے انہیں وہ تمام حقوق دینا ہوں گے جو اسلام اور شریعت نے لازمی قرار دیے ہیں ۔ اسلام سے بڑھ کر خواتین کو کسی دوسرے مذہب نے حقوق نہیں دیے:سینیٹرسراج الحق مزید پڑھیں