ایشیائی یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کر دی گئی،پاکستان کی 10درسگاہیں ایشیا ء کی بہترین چار سو یونیورسٹیوں میں شامل،نام سامنے آگئے

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے ایشیائی یونیورسٹیوں کی رینکنگ جاری کر دی، جی سی یونیورسٹی لاہور سمیت پاکستان کی صرف 10درسگاہیں ایشیا ء کی بہترین چار سو یونیورسٹیوں میں شامل۔ ٹائمز ہائر ایجوکیشن کی جانب سے پہلی مرتبہ مزید پڑھیں