اب گرفتاری کے بعد نوازشریف اور مریم نواز کوالگ الگ جیل منتقل کرنے کافیصلہ،کون کس جیل میں ہوگا؟جانئے

Nawaz Sharif

لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)احتساب عدالت سے سزا یافتہ مسلم لیگ ن کے قائد وسابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کی صاحبزادی مریم نوازکولاہورایئرپورٹ پرنیب نے گرفتارکرلیا، نیب کی جانب سے نوازشریف کواڈیالہ جیل اور مریم نواز کوسہالہ ریسٹ ہاؤس مزید پڑھیں