خیبرپختونخوامیں ڈینگی پھرسرا اُٹھانےلگا،نگران وزیرصحت کی صدارت میں ہنگامی اجلاس

Dingi wirous

پشاور(نواب شیررپورٹ)صوبے میں حالیہ ڈینگی کیسسز سامنے آنے کے بعد اور ڈینگی کے لیے موزوں موسم شروع ہونے کے تناظرمیں نگراں وزیر صحت اکبر جان مروت کی زیر صدارت صوبے کے تمام محکموں کا ایک اعلی سطح اجلاس منعقد ہوا مزید پڑھیں