صوبے میں غیر مستقل معیشت کو دیر پا ، مستقل اور باقاعدہ معیشت میں تبدیل کیا جائے گا،محمودخان

تعلیمی اصلاحات کے سلسلے میں ہمارے مجموعی اقدامات میں معیار ہی واحد پیمانہ ہو گاجس پر ہم کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے ہم نظام تعلیم میں کمزوریوں سے آگاہ ہیں اور ان کمزوریوں پر قابو پانے کیلئے پہلے سے منصوبہ مزید پڑھیں

2018کے انتخابی عمل پر ہمارے تحفظات تاحال برقرار ہیں ،کوئی پیش رفت نہیں ہوئی،حیدرہوتی

مینڈیٹ چور کیا گیا جو لوگ رات کو اپنے حلقے میں جیت چکے تھے ،اندھیرے میں انہیں ہرا دیا گیا میاں افتخار حسین یا کسی اور ساتھی کو نقصان پہنچا تو ہماری دعویداری حکومت اور ریاستی اداروں کے خلاف ہوگی مزید پڑھیں

گورنر سندھ عمران اسماعیل اور قاسم سوری کوئٹہ گئے تو ان کے پروٹوکول میں کتنی گاڑیاں تھیں؟ سوشل میڈیا پر ویڈیو دیکھ کر عمران خان بھی حیران رہ جائیں گے

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم پاکستان عمران خان نے حکومت ملتے ہی سادگی اپنانے کا عزم کیا تھا، اس اعلان کے بعد انہوں نے اپنے پروٹوکول میں بھی کمی کر دی تھی لیکن سوشل میڈیا پر گورنر سندھ عمران اسماعیل اور مزید پڑھیں

سن کر شرم آتی ہے کہ وزیراعلیٰ 18گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں!! سادگی کیسے اختیارکی جاتی ہے اب میں کر کے بتائوں گا، چیف جسٹس عثمان بزدار پر سخت برہم، ایسا اعلان کر دیا کہ عوام کے دل جیت لئے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مجھے یہ سن کر شرم آتی ہے کہ وزیراعلی 18گاڑیاں استعمال کر رہے ہیں،ہمیں پروٹوکول کے لیے کسی گاڑی کی ضرورت نہیں، جو پرانی گاڑی ہے میں وہی استعمال کروں گا، چیف جسٹس کے قیمتی گاڑیوں مزید پڑھیں

جیل میں نوازشریف کی حالت خراب، گھر کو سب جیل قرار دینے کی تیاریاں،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

Nawaz Sharif & Maryam Nawaz

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم محمد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی رہائش گاہوں کو سب جیل قرار دینے کے لیے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی گئی ہے۔وطن پارٹی کے سربراہ بیرسٹر ظفر اللہ خان نے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات پھوٹ پڑے،کابینہ کی حلف برداری ایک بارپھر موخر ،اہم ترین رہنما نے اپنی پسند کی وزارت نہ ملنے پر بغاوت کردی

kp assembly

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر اختلافات پھوٹ پڑے،کابینہ کی حلف برداری ایک بارپھر موخر ،اہم ترین رہنما نے اپنی پسند کی وزارت نہ ملنے پر بغاوت کردی،خیبر پختونخوا میں وزارتوں کے معاملے پر مزید پڑھیں

آصف زرداری کاپی ٹی آئی قیادت سے رابطے کاانکشاف

آصف زرداری کاپی ٹی آئی قیادت سے رابطے کاانکشاف آصف زرداری صدارتی الیکشن کیلئے پی ٹی آئی اوراتحادیوں سے بھی رابطے میں تھے،آخری لمحے پرجاکرسب ٹھس ہوگئے،اگر ن لیگ اعتزاز احسن کے نام پرمان جاتی توپیپلزپارٹی رضا ربانی کوبھی لاسکتی مزید پڑھیں

ہفتے میں ایک دن کھلی کچہری، 2 گھنٹے فون کالز پر لوگوں کے مسائل حل کروں گا! وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے شاندار اعلان کردیا

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا عوامی رابطے میں مزید فروغ کا فیصلہ ہفتے میں ایک بار کھلی کہچری‘2گھنٹے فون کالز پر مسائل حل کرنے کا اعلان لاہور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) وزیراعلیٰ پنجا ب سردار عثمان بزادر نے عوامی مزید پڑھیں

عمران خان نے وزیر اعظم ہونے کا حق اداکردیا ،ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف ایسا اعلان کردیا جس کا پورا پاکستان بے صبری سے انتظار کررہا تھا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر اعظم عمران خان نے ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کیخلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں آواز اٹھانے کا اعلان کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سینٹ اجلاس کے دوران خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور عمران خان کی پہلی ملاقات!. تفصیلات سامنے آ گئیں

وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مابین ملاقات آرمی چیف نے عمران خان کو وزارت عظمی کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد دی اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے مزید پڑھیں