آصف لقمان قاضی نےاین اے26سےکاغذات نامزدگی جمع کرالئے،بڑااعلان بھی کرڈالا

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن)برادر اسلامی ممالک سے قریبی تعلقات ہیں انکےتعاون سے ضلع نوشہرہ میں نیااکنامک زون قائم کرینگے۔عوام کو مہنگائی،بےروزگاری اور کرپشن سے بدحال کرنے والی خٹک سیاسی مافیاکو بدترین شکست سےدوچارکرنے کیلئےمتحدہ مجلس عمل کےامیدوار پرعزم ہیں۔۔متحدہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والوں کا مخالف جماعتوں سے رابطہ سیاسی رہنما دھڑا دھڑن لیگ اور پیپلز پارٹی کو جوائن کرنے لگ گئے

لاہور /کراچی (تفہیم ڈاٹ پی کے) پاکستان تحریک انصاف سے پارٹی ٹکٹ نہ ملنے والوں نے مسلم لیگ (ن) سے رابطہ کر لیا ۔ وقاص موکل اور عبدالرشید بھی ٹکٹ نہ ملنے پر مسلم لیگ (ن) میں شامل ہو گئے مزید پڑھیں

پاکستان سے وہ پہلا سکھ جس نے اقلیتی نشست کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)سندھ میں سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے امیدوار نے اقلیتی نشست کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے ہیں۔تفصیلات کے بعد سکھ برادری سے تعلق رکھنے والے سماجی کارکن سردار رمیش سنگھ نے مخصوص نشست کے لیے کاغذات مزید پڑھیں

پشاور میں پی ٹی آئی کے کونسلر رحمان افضل پر فائرنگ،وہ واقعے میں محفوظ رہے

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کے کونسلر رحمان افضل پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر دی ، تاہم وہ واقعے میں محفوظ رہے،پولیس نے نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف تھانہ بھانہ مانڑی میں مقدمہ مزید پڑھیں

امریکہ کی عقل ٹھکانے آگئی ،گھٹنے ٹیکتے ہوئے پاکستان سے کیا اپیل کردی؟

واشنگٹن(ویب ڈیسک)امریکی حکام نے اس بات کی تصدیق کر دی ہے کہ امریکا افغان طالبان سے ایک بار پھر مذاکرات کرے گا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹس کے مطابق امریکا نے کہا ہے کہ وہ افغان طالبان کے ساتھ مزید پڑھیں

مجھے یہ بتائیں لوگوں کو بجلی کب ملے گی؟ لوڈ شیڈنگ پر چیف جسٹس ثاقب نثار نے وزرات پانی و بجلی سمیت پیسکو چیف کو بڑا حکم دے دیا

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)پیسکو چیف محمد امجد عدالت میں پیش ہوئے،اورموقف اختیارکیا کہ ہمارا انفراسٹرکچر کمزور ہے جو مزید بجلی بنا نہیں سکتا پیداوار اکیس سو میگاواٹ ہے اور ڈیمانڈ تین ہزار میگاواٹ ہے ۔چیف جسٹس نے وزرات مزید پڑھیں

مغرب کی ہو کر مشرقی ادا، جمائما گولڈ سمتھ اپنے سابق شوہر عمران خان کے حق میں میدان میں آ گئیں، ریحام خان کے خلاف بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ریحام خان کی کتاب نے اس وقت دھوم مچا رکھی ہے جو شائع ہونے سے پہلے ہی متنازعہ بنی ہوئی ہے، ہر کوئی اس کتاب پر اپنے تاثرات دے رہا ہے، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران مزید پڑھیں

اکوڑہ خٹک پولیس جوانوں جان پرکھیل کر نے درائے سندھ میں پھسے خاندان کوڈوبنے سے چالیا۔بچ جانے والوں نے پختونخواپولیس کو کیاکہا؟جانئے۔۔

اکوڑہ خٹک پولیس جوانوں جان پرکھیل کر نے درائے سندھ میں پھسے خاندان کوڈوبنے سے چالیا۔بچ جانے والوں نے پختونخواپولیس کو کیاکہا؟ نوشہرہ (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)افطاری کے لئے آئی ہوئی فیملی دریائے سندھ اٹک خورد کے قریب مزید پڑھیں

نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر کی پہلی کاروائی

نیشنل انڈسٹریل پارکس کے چیف ایگزیکٹوآفیسر مدثر اقبال کو برطرف کر دیا گیا اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) :نگران وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اپنی وزارت کی پہلی کاروائی کرتے ہوئے نیشنل انڈسٹریل پارکس کے چیف ایگزیکٹوآفیسر مدثر اقبال کو برطرف مزید پڑھیں

شاہد آفریدی کی چیف جسٹس ثاقب نثار سے ”بڑی “ اپیل

چیف جسٹس کی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کیا لاہور (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ثاقب نثار سے انتہائی لازمی اپیل کردی ہے ۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں