غیر ملکی سیاحوں کا پاکستان آنے کی خواہش کا اظہار ، غیر ملکی سیاح کب پاکستان کا رخ کر رہے ہیں؟ پاکستانی سیاحت کے لیے اچھی خبر آ گئی

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) ٹورازم کارپوریشن خیبرپختونخوا کے سپین میں جاری سیاحتی میلے ”FITUR SPAIN” میں لگائے گئے سیاحتی اور انفارمیشن ڈیسک پر سیاحوں کا رش ، غیر ملکی سیاحوں سمیت ٹوورآپریٹرز، بائیکرز گروپ، جیپ سفاری ، مختلف مزید پڑھیں

عوامی نیشنل پارٹی نے سڑکوں پر نکلنے کی دھمکی دے دی

پشاور (نواب شیر رپورٹ) عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ اسفندیار ولی خان کہتے ہیں اگر حکومت نے اٹھارہویں ترمیم کو چھیڑنے کی کوشش کی تو اے این پی سڑکوں پر نکلے گی۔ خان صاحب قومی اسمبلی میں پرائی کشتی پر مزید پڑھیں

تیسرامنی بجٹ عوام پرڈرون حملہ۔ سینیٹرمشتاق احمدخان کا منی بجٹ پر سخت ردعمل

پشاور (نواب شیر رپورٹ) امیر جماعت اسلامی خیبر پختونخوا سینیٹر مشتاق احمد خان نے گزشتہ روز سینیٹ کے اجلاس میں وفاقی حکومت کے پیش کردہ منی بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پانچ ماہ مزید پڑھیں

پشاور کی رہائشی خاتون نے آئی جی پی اور حکومت سے تخفظ کا مطالبہ کر دیا

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) مدینہ کالونی کی رہائشی خاتون کو شاہ فیصل نامی بدمعاش کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی دی جا رہی ہے ان کا کہنا تھا کہ گھر سے باہر نکلی تو گولی ما مزید پڑھیں

قبائلی اضلاع میں صحت کی سہولیات کی جلد فراہمی !وزیرصحت نے رپورٹ طلب کرلی

پشاور(نواب شیر رپورٹ)صوبائی وزیرصحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ خان نے تمام قبائلی اضلاع میں صحت سہولیات اورانفرسٹرکچر سے متعلق تفصیلی رپورٹ ایک ہفتے میں طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائلی اضلاع سمیت صوبہ بھر کے ہسپتالوں میں کمیوں کوترجیحی مزید پڑھیں

وزیرداخلہ کا ساہیوال ملزمان بارے اہم اعلان

پشاور(نواب شیر رپورٹ) وزیر مملکت برائے داخلہ شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ ساہیوال سانحے کی جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد دنیا دیکھے گی کہ ملزمان کو کیسے کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا۔۔۔تمام حقائق قوم کے سامنے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا پولیس میں کتنی خواتین ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں؟ جان کرآپ دھنگ رہ جائنگے۔

٭ پشاور: خیبر پختونخوا پولیس میں 800 خواتین پولیس خدمات انجام دے رہی ہیں، ڈائریکٹر پبلک ریلیشنزخیبر پختونخواپولیس ٭ پشاور: خواتین اہلکاروں میں ایک اے ایس پی اور 8 ڈی ایس پیز شامل،پولیس ٭ پشاور: 22خواتین پولیس اہلکار منسٹیریل پوسٹوں مزید پڑھیں

گورنرخیبرپختونخوا نےقبائلی عوام کیلئےبڑا اعلان کردیا

پشاور(نواب شیر رپورٹ) گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ قبائلی عوام کی عزت، ناموس اوروقار پرسمجھوتہ نہیں کرسکتے،سابقہ فاٹا سے متعلق ہرفیصلے میں قبائلیوں کی مشاورت یقینی بنائی جارہی ہے اوراگر ہم نے غلط فیصلے کئے تو آنے والی نسل مزید پڑھیں

نوشہرہ کلاں پولیس کے مظالم، رشوت کیلئے نوجوان کو حبس بے جا میں ڈال دیا۔۔۔

نوشہرہ(شہنشاہ رپورٹ) نوشہرہ کلاں پولیس محافظوں کا کم اور اغواء کاروں کا کردار زیادہ نبھارہی ہے گزشتہ دنوں چوکی ٹاؤن انچارج نے نوجوان کو بے گناہ اٹھاکر کئی روز حبس بے جا میں رکھ کر زدوکوب اور حراساں کرکے متاثرہ مزید پڑھیں

سانحہ ساہیوال، تحریک انصاف کی بجائے کون ذمہ دار ہے؟ مولانا فضل الرحمان نے بھی ردعمل دے دیا

پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں نے پولیس کو سیاسی مفادات کیلئے استعمال کرکے غلط راستے پر لگایا، سربراہ جے یو آئی(ف) کا سانحہ ساہیوال پرردعمل اسلام آباد(ویب ڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہہے کہ حکمرانوں مزید پڑھیں