افغان فساد اورپختونوں پر مسلط کی گئی جنگ میں عوامی نیشنل پارٹی کاکردار۔۔ مرکزی صدراسفندیارولی خان کابڑاانکشاف

پشاور(نواب شیر رپورٹ) پشاورعوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے شہید بشیر احمد بلور کی چھٹی برسی کے موقع پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ اگر کسی نے اے این پی کا اصل چہرا دیکھنا مزید پڑھیں