نوشہرہ۔ مشہور سٹیج اداکارہ کاقتل کرنے کی کوشش،بچ جانے والی اداکارہ نےاعلی حکام سےدادرسی کی اپیل کردی۔

نوشہرہ  مشہور سٹیج اداکارہ کاقتل کرنے کی کوشش،بچ جانے والی اداکارہ نےاعلی حکام سےدادرسی کی اپیل کردی۔

نوشہرہ (شہنشاہ/تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) نوشہرہ مشہور سٹیج اداکارہ نیلم پر اپنے شوہر نے قاتلانہ حملہ کرکے گلہ دباکر قتل کرنے کی کوشش کی تاہم وہ بال بال بچ گئی ۔ اپنے فیس بک پیج پر زخمی حالت میں فریاد کرتے ہوئے سٹیج اداکارہ نیلم نے وجوہات بتاتے ہوئے کیاکہا(ویڈیوملاحظہ کریں)

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں