معروف ٹیکنالوجسٹ نےاپنی کم عمری میں کاروبارشروع کرنےکی وجہ بتاکر بڑی وضاحت کرڈالی

معروف ٹیکنالوجسٹ نےاپنی کم عمری میں کاروبارشروع کرنےکی وجہ بتاکر بڑی وضاحت کرڈالی

پشاور(رپورٹ حسن شہاب) سوشل میڈیا پر ہروقت رہنمائی دینے اور باصلاحیت نوجوانوں کو انکے خوابوں تک پہنچانےاور عملی جامہ پہناکرانہیں کامیابی سےہمکنارکرنے والے معروف ٹیکنالوجسٹ ریحان اللہ والا نے اپنے لائیو میں گفتگوکےدوران اپنی کم عمری میں کام شروع کرنے کاوجہ بتاتے ہوئے کہاکہ انکی زندگی کے بارے میں انکے فالوورزبعض اوقات مس انڈرسٹینڈنگ کا شکارہوتے ہیں اسکی وجہ ؟ سر ریحان کی کی زبانی سنئے۔۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں