پاک فوج کےخلاف زہراگلنے والی خیراتی ایم این اے کی بیٹی دھماکہ خیزویڈیوسوشل میڈیاپر وائرل،دھوم مچادی

پاک آرمی کےخلاف سوشل میڈیا پرزہر اگلنےوالی خیراتی ایم این اے شیرین مزاری کی بیٹی کی اصلیت سامنے آگئی ،سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں شیرین مزاری کی بیٹی نیم عریاں لباس تن ڈانس کررہی ہیں ،واضح رہے کہ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والی ایم این اے شیرین مزاری کی بیٹی نے گذشتہ دنوں فیس بک پر پاک فوج کے خلاف اپنی ویڈیو جاری کی تھی جس پر پاک آرمی کے ایک جوان نے انہیں جوابی ویڈیوکلپ بھی جاری کی تھی جسے سوشل میڈیا پر خاصی مقبولیت حاصل ہوئی تھی تاہم اب شیرین مزاری کی نیم عریاں ڈانس کی ویڈیو آنے کے بعد اصل حقیقت بھی سامنے آگئی اور اس ویڈیو نے بھی سوشل میڈیا پر دھوم مچادی

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں