ویلیو – تحریر: ذاکر حسین

ویلیو

ویلیو کے معنی “قیمت ” کے ہے۔ لیکن ہم اس کو ایک اور زاوے سے دیکھے نگے۔ اکثر طا لب علم جو انٹر کا امتخا ن پاس کرتے ہیں وہ اپنے مستقبل کے بارے میں بہت کنفیز ہو تے ہیں ۔ اکثر سائنس کے طالب علم ہو تو وہ انٹری ٹیسٹ پا س نہ ہونے کے بعد اپنے کیریر کے سلیکشن میں کنفیز ہوتے ہیں ۔ بسا اوقا ت ایسا بھی ہوتا ہے کہ پھر وہ گھر کے کسی فرد کے کہنے پے کسی ایسی فیلڈ میں داخلہ لے لیتے ہیں جن کو وہ مکمل طور پر یہ نہیں سمجھتے اور پھر بہت سے دشواریوں کا سا منا کرنا پڑتا ہے۔
ہم چونکہ مڈل لیول کے لوگ ہیں اور اپنی تعلیم کو مکمل کرنے کے بعد نوکری کی تلاش میں اِدھر اُدھر پھرتے ہیں اور اکثر گلے شکوے کرتے ہیں کہ سسٹم ٹھیک نہیں ہے۔ میں نے اکثر تعلیم یافتہ لوگو ں کو یہ سنا ہے کہ میرٹ نہیں ہے۔ اور لوگوں کو سفارش پے بھرتی کیا جا تا ہے۔ لیکن میں اِ س سے اتفاق نہیں کرتا۔
میں سمجھتا ہوں کہ اِنسا ن جو کام بھی کرے وہ دِ ل سے کرے، مخلص ہو کہ کرے اور خوب مخنت کرے۔ جس سے اِس کی ایک الگ پہچا ن بنے گی اور جو چیز بھی وہ کرتا ہے خوب سمجھ کر کرے۔ تب بات بنے گی اور اِس کا مکمل گریپ آ جا ئے گا اپنی ہی فیلڈ میں۔ جیسا کہ کرکٹ تو ملک کے ہزاروں لوگ کھیلتے ہیں مگر کھلاڑی صرف گیارہ ہی منتخب ہو تے ہیں۔
میں ہمیشہ یہ کہتا ہوں کہ جو کتاب آپ پڑھتے ہیں وہ کسی کا سوچ ہے تم اِس کی سوچ کو لیکر آ گے اِس میں کچھ مزید جمع کرو۔ وہ کہتے ہیں نہ “کہ شاگرد ہمیشہ اُستاد سے آگے جاتا ہے”۔
مثال کے طور پر اگر کسی سے پوچھا جا ئے کہ ہندسہ کو بیان کرو وہ یہی جواب دیگا کہ صفر سے لیکر نو تک۔ لیکن اگر ہم اِس سوال کو لیکر تھوڑا سوچے کہ ہندسہ پچھلے اور اگلے ہندسو ں کے مجموعے کے نصف کو کہتے ہیں ، جیسا کہ پانچ ،چھ اور سات ۔ اِ س میں پانچ اور سات کو جمع کرکے بارہ آیگا اور بارہ کا نصف چھ ہے۔اِس طرخ اگر ہم اپنے دماغ کو استمعا ل کرینگے تو مجھے اُمید ہے کہ ہم بہت سی چیزوں کو آسان طریقے سے بیان کر سکتے ہیں جو دوسروں کے لیے بھی فائدمند ہونگی اور اِس طرح ہم کو اپنی ہی فلیڈ میں مہارت ہوگی جس سے ہماری ویلیو بنے گی۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں