پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے

پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری رجسٹریشن کب سے کب تک ہوگی اور تعلیم قابلیت کتنی ہونی چاہئے؟جانئے

سکھر(تفہیم ڈاٹ پی کےآن لائن) پاکستان نیوی کے سیلر برانچ میں بھرتیوں کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے جس کے تحت آئی ٹی برانچ کے لیے ڈی اے اے کمپیوٹر سائنس، آئی ٹی کمپیوٹر سائنس اور کمپیوٹر ایپلیکیشن میں ڈپلومہ کی ڈگری رکھنے والے میٹرک پاس نوجوان درخواست دے سکتے ہیں۔امیدواروں کو مشورہ دیا گیا ہے کہ اپنی تعلیمی اسناد اور دیگر ضروری کاغذات کے ہمراہ پاک نیوی کی سلیکشن سینٹر سکھر سے رابطہ کریں جبکہ رجسٹریشن 12 سے 25 اگست تک جاری رہےگی ۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں