بھرے جلسےمیں عوام کوغلیظ گالیوں نےسابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک کی تیس سالہ سیاست پرپانی پھیردیا،اصل ویڈیومنظرعام پر

نوشہرہ(ویب ڈیسک)سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک جو گذشتہ تیس سال سے سیاسی میدان میں برسرپیکارہیں اورکامیابی سے اپنی سیاست کی اور وزیراعلیٰ کےعہدے تک جاپہنچے تاہم آخرکا اپنےحلقےمیں سیاسی مخالفت کوبرداشت کرنےکےقابل نہ رہے اور کئی جلسوں میں سرعام سیاسی مخالفین کو ننگی گالیاں دیں،ابتدائی طور پر تحریک انصاف کےکارکنوں نے تو بھرپور دفاع کی کوشش کی تاہم گذشتہ دنوں اکوڑہ خٹک میں بھرے جلسے میں پیپلزپارٹی (جس کاجھنڈاکبھی انکے گھرپر بھی لگاتھا)کےکارکنان کوایسی گالیاں دیں جو نہ صرف اپنے علاقے میں جنگل کی آگ کی طرح پھیل گئی بلکہ انکی ان گالیوں کے ویڈیوکلپ پورے ملک میں مین سٹریم میڈیااور ٹاک شوز کی زینت بن گئے سابق وزیراعلیٰ نے اکوڑہ خٹک میں کیاکہاملاحظہ کیجئے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں