نوشہرہ بھرے جلسے میں سابق وزیراعلی پرویزخٹک سےشہری کاسوال،سابق وزیراعلی کوشرمندگی کاسامنا.پولیس نے جان چھڑادی ویڈیو ملاحظہ کیجئے

نوشہرہ(تیزخبریں آفیشل پیج)پہلے آپ ہمارے اس علاقے کے ہسپتال کو ذرا دیکھ آئیں پھر یہاں ووٹ مانگنے کیلئے خطاب کرنے کھڑے ہوجائیں،یہ سوال گذشتہ روز سابق وزیر اعلٰی خیبرپختونخوا پرویز خان خٹک سے ایک شہری نے کئے .جب سابق وزیر اعلیٰ پرویز خٹک ڈائیس پر خطاب کرنے کیلئے آئے تو ایک بذرگ شہری کھڑا ہو اورسوال شروع کردئے جس پر وزیر سابق اعلیٰ نےجان چھڑانے کی کوشش کی تاہم شہری شائد اسی دن کے انتظار میں تھا اور چند سیکنڈ میں اپنی بات پوری کردی اورسابق وزیر اعلیٰ کوووٹ مانگنے سے قبل مقامی ہسپتالوں کاوزٹ کرکے حالت زار دیکھنے کی بات کی. بذرگ شہری نے کیا کہا اور پھر مزید کیاہوااس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں