عسکری قوتوں سمیت دیگر ادارےاور بروقت انتخابات!سینئرسیاستدان اوراے این پی کےمرکزی جنرل سیکریٹری میاں افتحارحسین نےاندرونی کہانی بتادی

Mian Iftikhar Hussain With Media Official
ANP GS Mian Iftikhar Hussain Talking to media

اس وقت تک بروقت انتخابات کرانے والی اور انتخابات لیٹ کرانے والے قوتوں پر حاوی نظرآتی ہے،جنرل سیکریڑی عوامی نیشنل پارٹی

Mian Iftikhar Hussain With Media Official
ANP GS Mian Iftikhar Hussain Talking to media

نوشہرہ (تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی جنرل سیکریڑی میاں افتحارحسین نے کہا ہے عسکری قوتیں سمیت تمام ادارے ملک میں بروقت انتحابات کرانا چاہتے ہیں مگر ایک قوت ایسی ہے ہو انتحابات کو لیٹ کرانا چاہتے ہے مگر اس وقت تک بروقت انتحابات کرانے والے اور انتحابات لیٹ کرانے والے قوتوں پر حاوی نظراتے ہے۔ نوشہرہ کہچری میں اپنے انتحابی کاغذات جمع کرانے کے موقع پر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے میاں افتحار حسین کہ سابقہ وزیراعلی پرویز خٹک نے جاتے جاتے الیکشن کمیشن کو جو حط لکھا ہے وہ جہموریت کے منہ پر طمانچہ ہے انکا حط نامناسب ہے۔
اور وہ الیکشن کو ملتوی کرانا چاہیتے ہے ۔ حالانکہ الیکشن کمیشن اگر چاہتے ہے تو وہ فاٹا میں ایک ہی دن میں حلقہ بندیاں مکمل کرسکتی ہے ۔
اور ہم چاہتے ہے کہ فوری طور پر فاٹا میں حلقہ بندیاں کرکے 25 جولائی کو تمام قبائیلی علاقہ جات میں الیکشن کرایا جائیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم ملک میں بروقت انتحابات کرانے کے حق میں ہے مگر افسوس کہ ملک میں ایک ایسی قوت موجود ہے جو انتحابات لیٹ کرانا چاہیتے ہے وہ قوت انتی مصبوط نہیں ہے مگر ہم تمام سیاسی جماعتیں اتحاد واتفاق سے ان کو شکست دینا ہوگا۔۔ اس پہلے میاں افتحار حسین نے حلقہ پی کے 65 پر الیکشن لڑنے کے لیے کاغذات جمع کرائی۔ اس موقع پر اے این پی کی ایک بڑی تعداد میں کارکناں موجود تھے۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں