غیر قانونی مائننگ،سخت احکامات آگئے

غیر قانونی مائننگ،سخت احکامات آگئے

پشاور(نواب شیر رپورٹ)ڈپٹی کمشنر کوہاٹ خالد الیاس نے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا کی ہدایات پر عملدرآمد کرتے ہوئے ضلع بھر میں غیر قانونی بلاسٹنگ اورغیر قانونی مائننگ پر پاپندی عائد کردی ہے جبکہ تمام سٹون کرشنگ مشین کوسیل کردیاہے۔انہوں نے ہر خاص وعام کو مطلع کیاہے کہ اس ضمن میں کوئی بھی شخص مذکورہ احکامات کی خلاف ورزی کی صورت میں فون نمبرات0922-9260268اور 0922-9260031پر کسی بھی وقت اطلاع دے سکتاہے۔خلاف ورزی کرنے والوں کے سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔اس امر کا اعلان آج یہاں سرکاری طور پر کیاگیا۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں