پنجاب فوڈاتھارٹی کی خاتون آفیسرمنہ پرماسک لگاکر کیاکرتی ہیں،رائل نیوز،صحافی برادری اور تاجران کااڈیالہ روڈ پراحتجاج

پنجاب فوڈاتھارٹی کی خاتون آفیسرمنہ پرماسک لگاکر کیاکرتی ہیں،رائل نیوز،صحافی برادری اور تاجران کااڈیالہ روڈ پراحتجاج

راوالپنڈی(رائل نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی کی غنڈہ گردی کے خلاف راولپنڈی اڈیالہ روڈ کے تاجر ,عوام اور صحافی برادری سراپا احتجاج پنجاب حکومت ھوش کے ناخن لے فوڈ اتھارٹی کی لیڈیز شام کو سیر تفریح کے بہانے نکلتی ھیں بچوں اور فیملی کے ساتھ پکنک پر سیلفی لیتے ھوۓ مختلف ھوٹل اور بیکری کے ناجائز چلان کرتی ھیں عورت ھونے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ھوۓ منہ پر ماسک لگاۓ یہ کام ھوتا ھے صحافی اگر بات کرنا چاھیں تو ان کو ناجائز پرچوں میں پنسایا جاتا ھے اور عوام تاجر سب پریشان ھیں آج جمعہ کے بعد اڈیالہ روڈ پر صحافی برادری اور تاجر احتجاج کر رہے ھیں ہماری حکومت سے درخواست ہے کہ ان لیڈیز ملازمین کے خلاف کروائی عمل میں لائی جاۓ,اس سلسلے میں اڈیالہ روڈ پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا،

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صحافیوں کے خلاف درج کی جانے والی ایف آئی آر کے خلاف انجمن تاجران اور صحافی برادری سراپا احتجاج صحافیوں اور تاجران برادری کا کہنا ہے کہ حکام بالا فوڈ اٹھارٹی کے ملازمین کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے اور صحافیوں پر درج ہونے والی جھوٹی ایف آئی آر کو خارج کیا جائے تفصیلات کے مطابق دو روزقبل نجی ٹی وی چینل کو اڈیالہ روڈ سے انجمن تاجران کی طرف سے ایک فون کال موصول ہوئی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ایک گاڑی جس میں بچے بھی موجود ہیں اڈیالہ روڈ پر تاجر ان کو جرمانہ کر رہی ہے اور مشکوک گاڑی ہیں نجی ٹی وی چینل کی ٹیم جب موقع پر پہنچی تو فوڈ اتھارٹی کی ٹیم موقع سے فرار ہونے لگی اور گاڑی میں بیٹھ گئی ٹیم کو جب اپنے کارڈ دکھانے کو کہا گیا تو ڈرائیور نے فوڈ اتھارٹی کی گاڑی کو بھگا دیا بعد میں ڈولفن فورس کی مدد سے جب گاڑی کو روکا گیا ان سے شناخت پوچھی گئی تو پنجاب فورڈ اتھارٹی کی ٹیم بکھر گئی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے لگی بعد میں نجی ٹی وی چینل کے عملے کے اوپر جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر درج کروادی گئی انجمن تاجران اور صحافی برادری کا مطالبہ ہے کہ فوری طور پر فوڈ اتھارٹی کے خلاف کاروائی کی جائے اور جھوٹ پر مبنی ایف آئی آر خارج کی جائے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں