افتخاراحمدخان جماعت اسلامی نوشہرہ کینٹ کے امیرمنتخب ،قاضی حسین احمد کی برسی کی پروقارتقریب میں اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

افتخاراحمدخان جماعت اسلامی نوشہرہ کینٹ کے امیرمنتخب ،قاضی حسین احمد کی برسی کی پروقارتقریب میں اپنے عہدے کاحلف اٹھالیا

نوشہرہ(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)نوشہرہ پریس کلب میں منعقدہ سابق امیر جماعت اسلامی اور امت مسلمہ کے عظیم لیڈر قاضی حسین احمد کی برسی کی تقریب میں جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ نوشہرہ کینٹ کے نومنتخب امیر افتخار احمد خان نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا،افتخار احمد خان جماعت اسلامی کے نوجوان اور متحرک کارکنان میں شمار کئے جاتے ہیں،اس سے قبل انہوں نے شباب ملی کے ضلعی جماعت اسلامی ضلع نوشہرہ کے سیکرٹری اطلاعات سمیت متعددعہدوں پر اپنے فرائض منصبی نبھائے.جماعت اسلامی کے متحرک کارکنان میں شماراور ہرمکتبہ فکر سے قریبی تعلقات میں پہچانے جانے والی شخصیت افتخار احمد خان کاانتخاب عام انتخابات سے قبل جماعت اسلامی کیلئے نیک شگون ہوسکتاہے.

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں