پرامن طلبہ پر احتجاج۔ مسلم لیگ ن کےصوبائی رہنمااسراراللہ خان کی پرزورمذمت، بڑی دھمکی دے ڈالی

(پشاور04.10.2018- تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن) مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخواہ کے رہنما اسرار اللہ خان نے پشاور یونیورسٹی میں فیسوں میں اضافے کیخلاف پرامن احتجاج کرنیوالے طلبا پر پولیس کی وحشیانہ تشدداور لاٹھی چارج کی شدید مزمت کرتے ہوئے کہا ہے۔ کہ پی ٹی آئی حکومت ہوش کے ناخن لے ۔طاقت کی زبان میں بات کرنے کی بجائے افہام وتفیم کے ذریعے مسائل کے حل کیے جائے ا اور طلباکے مطالبات تسلیم کیے جائیں اور فیسوں میں اضافہ واپس لیا جائے پشاور یونیورسٹی کے پرامن طلبا پر وحشیانہ تشدد اور لاٹھی چارج کی جوڈیشل انکوائری کرائی جائے اور طلباپر تشدد کے ذمہ داروں کوقرار واقعی سزا دیجائے

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں