خیبرپختونخواکےبڑے ہسپتال میں ڈاکٹرزکی ہڑتال شروع۔ ڈاکٹروں سے حکمرانوں کی بڑی دھوکہ بازی سامنےآگئی

نوشہرہ(رپورٹ: شہنشاہ) صوبہ خیبرپختونخواکی حکومت نے خیبرپختونخواکےگیٹ وے ضلع نوشہرہ میں جدید قائم قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلکس میں میل اور فی میل ڈاکٹرزکو بھرتی تو کیالیکن انکوابھی بڑامسئلہ درپیش ہوا۔ ڈاکٹرزکے مطابق حکومت کو کئی ماہ بعد فکر پڑ گئی کہ ہم ڈاکٹرز ہیں یانہیں ہاوس جاب کرنے والے ڈاکٹرزکی ہڑتال شروع کرنے سے مریضوں کو بھی سخت مشکلات کا سامناہے۔ ڈاکٹرز کیا کہتے ہیں سنئے انکی زبانی

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں