پرویز خٹک کی جیت پر سوالات اٹھ گئے ،معاملہ ہائیکورٹ میں پہنچ گیا

پرویز خٹک کی جیت پر سوالات اٹھ گئے ،معاملہ ہائیکورٹ میں پہنچ گیا

پشاور(تفہیم ڈاٹ پی کے آن لائن)سابق وزیراعلیٰ پرویزخٹک کے حلقے میں دوبارہ گنتی کیلئے اے این پی کے پرویز احمد نے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔پشاورہائیکورٹ میں پی کے 61 سے اے این پی کے امیدوار پرویز احمد کی جانب سے درخوست دائر کی گئی۔جس میں موقف اختیار کیا گیا کہ پی کے 61 پر پرویزخٹک کے ووٹوں کی تعداد 20 ہزار دکھائی گئی ہے جو اصل تعداد سے مختلف ہے، ووٹوں کی گنتی کے دوران پولنگ ایجنٹس کو نکال دیا گیا

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں