پشاور: حساس ایجنسی کےآفیسرکےبیٹےکاساتھیوں سمیت نوجوان پربترین تشدد، پولیس کاروائی سے گریزاں؟

پشاور: حساس ایجنسی کےآفیسرکےبیٹےکاساتھیوں سمیت نوجوان پربترین تشدد، پولیس کاروائی سے گریزاں؟

پشاور(ٹی ڈی پی)پشاور کے پوش علاقے حیات آباد میں ایک حساس ایجنسی کے آفیسرکے بیٹے نے ساتھیوں سمیت نوجوان عبد الباسط کو اسلحے کی نوک پریرغمال بناکراسے بدترین تشدد کانشانہ بنایانوجوان جب تھانہ پہنچااور داد رسی کیلئے اپیل کی تو آگے کیاہوا ۔۔ویڈیوملاحظہ کیجئے(جاری ہے)

نوجوان کی تھانے میں داد رسی نہ ہونے پر نوجوان کے ساتھیوں نےمختلف ویڈیوز وٹس ایپ پرشیئرکردیں۔۔اس حوالے سے فریقین سے رابطے کی کوشش کی گئی تاہم اس حوالے سےرابطہ نہ ہوسکا۔اس حوالے سے مزیدمعلومات حاصل کی جارہی ہیں۔

Comments

comments

اپنا تبصرہ بھیجیں